رائے شماری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لوگوں کی رائے معلوم کرنے کا عمل، الیکشن، انتخاب۔ "وہ فیصلہ جمہوریت کے مسلمہ طریقہ کار رائے شماری یا استصواب . کے ذریعے عمل میں آئے گا۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٤٧٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رائے' کے ساتھ فارسی اسم 'شمار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'رائے شماری' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ ءکو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لوگوں کی رائے معلوم کرنے کا عمل، الیکشن، انتخاب۔ "وہ فیصلہ جمہوریت کے مسلمہ طریقہ کار رائے شماری یا استصواب . کے ذریعے عمل میں آئے گا۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٤٧٢ )

جنس: مؤنث